Quran Hakeem Urdu Text. قرآن پاک القرآن الحكيم قرآن مجيد

Bookmark and Share

Wednesday, January 14, 2009

96 Surah Al-Alaq العلق

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے



(1) اپنے رب کے نام سے پڑھیئے جس نے سب کو پیدا کیا
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ 

ٱقْرَأْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلَّذِى خَلَقَ ﴿١﴾
(2) انسان کو خون بستہ سے پیدا کیا
خَلَقَ ٱلْإِنسَٰنَ مِنْ عَلَقٍ ﴿٢﴾
(3) پڑھیئے اور آپ کا رب سب سے بڑھ کر کرم والا ہے
ٱقْرَأْ وَرَبُّكَ ٱلْأَكْرَمُ ﴿٣﴾
(4) جس نے قلم سے سکھایا
ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلْقَلَمِ ﴿٤﴾
(5) انسان کو سکھایا جو وہ نہ جانتا تھا
عَلَّمَ ٱلْإِنسَٰنَ مَا لَمْ يَعْلَمْ ﴿٥﴾
(6) ہرگز نہیں بے شک آدمی سرکش ہو جاتا ہے
كَلَّآ إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ لَيَطْغَىٰٓ ﴿٦﴾
(7) جب کہ اپنے آپ کو غنی پاتا ہے
أَن رَّءَاهُ ٱسْتَغْنَىٰٓ ﴿٧﴾
(8) بے شک آپ کے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلرُّجْعَىٰٓ ﴿٨﴾
(9) کیا آپ نے اس کو دیکھا جو منع کرتا ہے
أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يَنْهَىٰ ﴿٩﴾
(10) ایک بندے کو جب کہ وہ نماز پڑھتا ہے
عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰٓ ﴿۰١﴾
(11) بھلا دیکھو تو سہی اگر وہ راہ پر ہوتا
أَرَءَيْتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلْهُدَىٰٓ ﴿١١﴾
(12) یا پرہیز گاری سکھاتا
أَوْ أَمَرَ بِٱلتَّقْوَىٰٓ ﴿٢١﴾
(13) بھلا دیکھو تو سہی اگر اس نے جھٹلایا اور منہ موڑ لیا
أَرَءَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ ﴿٣١﴾
(14) تو کیا وہ نہیں جانتا کہ الله دیکھ رہا ہے
أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ ﴿٤١﴾
(15) ہرگزایسا نہیں چاہیئے اگر وہ باز نہ آیا تو ہم پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے
كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًۢا بِٱلنَّاصِيَةِ ﴿٥١﴾
(16) پیشانی جھوٹی خطا کار
نَاصِيَةٍۢ كَٰذِبَةٍ خَاطِئَةٍۢ ﴿٦١﴾
(17) پس وہ اپنے مجلس والوں کو بلا لے
فَلْيَدْعُ نَادِيَهُۥ ﴿٧١﴾
(18) ہم بھی مؤکلین دوزخ کو بلا لیں گے
سَنَدْعُ ٱلزَّبَانِيَةَ ﴿٨١﴾
(19) ہر گز ایسا نہیں چاہیئے آپ اس کا کہانہ مانیے اور سجدہ کیجیئے اور قرب حاصل کیجیئے
كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَٱسْجُدْ وَٱقْتَرِب ۩

گھڑیاں - عالمی اوقات

نيويارك آسٹن پاکستان سنگاپور

مقامی وقت آسٹریلیا
سڈنی
برطانیہ
لندن
سعودی عرب
مکہ مکرمہ

Blog Archive