شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (محمد مصطفٰےﷺ) ترش رُو ہوئے اور منہ پھیر بیٹھے (1) | بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ عَبَسَ وَتَوَلَّىٰٓ ﴿١﴾ |
کہ ان کے پاس ایک نابینا آیا (2) | أَن جَآءَهُ ٱلْأَعْمَىٰ ﴿٢﴾ |
اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا (3) | وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُۥ يَزَّكَّىٰٓ ﴿٣﴾ |
یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا (4) | أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنفَعَهُ ٱلذِّكْرَىٰٓ ﴿٤﴾ |
جو پروا نہیں کرتا (5) | أَمَّا مَنِ ٱسْتَغْنَىٰ ﴿٥﴾ |
اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو (6) | فَأَنتَ لَهُۥ تَصَدَّىٰ ﴿٦﴾ |
حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں (7) | وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ ﴿٧﴾ |
اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا (8) | وَأَمَّا مَن جَآءَكَ يَسْعَىٰ ﴿٨﴾ |
اور (خدا سے) ڈرتا ہے (9) | وَهُوَ يَخْشَىٰ ﴿٩﴾ |
اس سے تم بےرخی کرتے ہو (10) | فَأَنتَ عَنْهُ تَلَهَّىٰ ﴿۰١﴾ |
دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے (11) | كَلَّآ إِنَّهَا تَذْكِرَةٌۭ ﴿١١﴾ |
پس جو چاہے اسے یاد رکھے (12) | فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ ﴿٢١﴾ |
قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا) (13) | فِى صُحُفٍۢ مُّكَرَّمَةٍۢ ﴿٣١﴾ |
جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں (14) | مَّرْفُوعَةٍۢ مُّطَهَّرَةٍۭ ﴿٤١﴾ |
لکھنے والوں کے ہاتھوں میں (15) | بِأَيْدِى سَفَرَةٍۢ ﴿٥١﴾ |
جو سردار اور نیکو کار ہیں (16) | كِرَامٍۭ بَرَرَةٍۢ ﴿٦١﴾ |
انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے (17) | قُتِلَ ٱلْإِنسَٰنُ مَآ أَكْفَرَهُۥ ﴿٧١﴾ |
اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟ (18) | مِنْ أَىِّ شَىْءٍ خَلَقَهُۥ ﴿٨١﴾ |
نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا (19) | مِن نُّطْفَةٍ خَلَقَهُۥ فَقَدَّرَهُۥ ﴿٩١﴾ |
پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا (20) | ثُمَّ ٱلسَّبِيلَ يَسَّرَهُۥ ﴿۰٢﴾ |
پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا (21) | ثُمَّ أَمَاتَهُۥ فَأَقْبَرَهُۥ ﴿١٢﴾ |
پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا (22) | ثُمَّ إِذَا شَآءَ أَنشَرَهُۥ ﴿٢٢﴾ |
کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا (23) | كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَآ أَمَرَهُۥ ﴿٣٢﴾ |
تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے (24) | فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓ ﴿٤٢﴾ |
بے شک ہم ہی نے پانی برسایا (25) | أَنَّا صَبَبْنَا ٱلْمَآءَ صَبًّۭا ﴿٥٢﴾ |
پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا (26) | ثُمَّ شَقَقْنَا ٱلْأَرْضَ شَقًّۭا ﴿٦٢﴾ |
پھر ہم ہی نے اس میں اناج اگایا (27) | فَأَنۢبَتْنَا فِيهَا حَبًّۭا ﴿٧٢﴾ |
اور انگور اور ترکاری (28) | وَعِنَبًۭا وَقَضْبًۭا ﴿٨٢﴾ |
اور زیتون اور کھجوریں (29) | وَزَيْتُونًۭا وَنَخْلًۭا ﴿٩٢﴾ |
اور گھنے گھنے باغ (30) | وَحَدَآئِقَ غُلْبًۭا ﴿۰٣﴾ |
اور میوے اور چارا (31) | وَفَٰكِهَةًۭ وَأَبًّۭا ﴿١٣﴾ |
(یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا (32) | مَّتَٰعًۭا لَّكُمْ وَلِأَنْعَٰمِكُمْ ﴿٢٣﴾ |
تو جب (قیامت کا) غل مچے گا (33) | فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ ﴿٣٣﴾ |
اس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا (34) | يَوْمَ يَفِرُّ ٱلْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ ﴿٤٣﴾ |
اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے (35) | وَأُمِّهِۦ وَأَبِيهِ ﴿٥٣﴾ |
اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹے سے (36) | وَصَٰحِبَتِهِۦ وَبَنِيهِ ﴿٦٣﴾ |
ہر شخص اس روز ایک فکر میں ہو گا جو اسے( مصروفیت کے لیے) بس کرے گا (37) | لِكُلِّ ٱمْرِئٍۢ مِّنْهُمْ يَوْمَئِذٍۢ شَأْنٌۭ يُغْنِيهِ ﴿٧٣﴾ |
اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے (38) | وُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍۢ مُّسْفِرَةٌۭ ﴿٨٣﴾ |
خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں) (39) | ضَاحِكَةٌۭ مُّسْتَبْشِرَةٌۭ ﴿٩٣﴾ |
اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی (40) | وَوُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌۭ ﴿۰٤﴾ |
(اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی (41) | تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ ﴿١٤﴾ |
یہ کفار بدکردار ہیں (42) | أُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَفَرَةُ ٱلْفَجَرَةُ ﴿٢٤﴾ |
Quran Hakeem Urdu Text. قرآن پاک القرآن الحكيم قرآن مجيد
Wednesday, January 14, 2009
80 Surah Abasa عبس
گھڑیاں - عالمی اوقات
نيويارك | آسٹن | پاکستان | سنگاپور |
مقامی وقت | آسٹریلیا سڈنی |
برطانیہ لندن |
سعودی عرب مکہ مکرمہ |
About Me
Blog Archive
-
▼
2009
(114)
-
▼
January
(114)
- 15 Surah Al-Hijr الحجر
- 16 Surah An-Nahl النحل
- 17 Surah Isra الإسراء
- 18 الكهف Surah Al-Kahf
- 19 Surah Maryam (Mary-Mother of Jesus) مريم
- 20 Surah Taha طه
- 21 Surah Al-Anbiya الأنبياء
- 22 Surah Al-Hajj الحج
- 23 المؤمنون Surah Al-Mominoon
- 24 Surah An-Noor النور
- 25 Surah Al-Furqan الفرقان
- 26 Surah Ash-Shuaara الشعراء
- 27 Surah An-Namul النمل
- 28 Surah Al-Qassas القصص
- 29 Surah Al-Ankabot العنكبوت
- 30 Surah Ar-Rom (Rome) الروم
- 31 Surah Luqman لقمان
- 32 Surah As-Sajaddah السجدة
- 33 Surah Al-Ahzaab الأحزاب
- 34 سبإ Surah Saba
- 35 فاطر Surah Faatir
- 36 يس Surah Yaseen
- 37 الصافات Surah As-Saaffaat
- 38 ص Surah Saad
- 39 الزمر Surah Az-Zumar
- 40 غافر Surah Al-Ghaafir
- 41 فصلت Surah Fussilat
- 42 الشورى Surah Ash-Shura
- 43 الزخرف Surah Az-Zukhruf
- 44 الدخان Surah Ad-Dukhaan
- 45 الجاثية Surah Al-Jaathiya
- 46 الأحقاف Surah Al-Ahqaf
- 47 Surah Muhammad محمد صلي الله عليه وسلم
- 48 الفتح Surah Al-Fath
- 49 Surah Al-Hujuraat الحجرات
- 50 ق Surah Qaaf
- 51 الذاريات Surah Adh-Dhaariyat
- 52 الطور Surah At-Tur
- 53 Surah An-Najm النجم
- 54 Surah Al-Qamar القمر
- 55 Surah Ar-Rahmaan الرحمن
- 56 Surah Al-Waaqia الواقعة
- 57 Al-Hadid الحديد
- 58 Al-Mujaadila المجادلة
- 59 Surah Al-Hashr الحشر
- 60 Al-Mumtahana الممتحنة
- 61 Surah As-Saff الصف
- 62 Al-Jumu'a الجمعة
- 63 Surah Al-Munaafiqoon المنافقون
- 64 At-Taghaabun التغابن
- 65 Surah At-Talaaq الطلاق
- 66 Surah At-Tahrim التحريم
- 67 Al-Mulk الملك
- 68 Surah Al-Qalam القلم
- 69 Surah Al-Haaqqa الحاقة
- 70 Surah Al-Ma'aarij المعارج
- 71 Surah Nooh (Noah) نوح
- 72 Surah Al-Jinn الجن
- 73 Surah Al-Muzzammil المزمل
- 74 Surah Al-Muddaththir المدثر
- 75 Surah Al-Qiyaama القيامة
- 76 Surah Al-Insaan الانسان
- 77 Surah Al-Mursalaat المرسلات
- 78 Surah An-Naba النبإ
- 79 Surah An-Naazi'aat النازعات
- 80 Surah Abasa عبس
- 81 Surah At-Takwir التكوير
- 82 Surah Al-Infitaar الإنفطار
- 83 Surah Al-Mutaffifin المطففين
- 84 Surah Al-Inshiqaaq الإنشقاق
- 85 Surah Al-Burooj البروج
- 86 Surah At-Taariq الطارق
- 87 Surah Al-A'laa الأعلى
- 88 Surah Al-Ghaashiya الغاشية
- 89 Surah Al-Fajr الفجر
- 90 Surah Al-Balad البلد
- 91 Surah Ash-Shams الشمس
- 92 Surah Al-Lail الليل
- 93 Surah Ad-Dhuhaa الضحى
- 94 Surah Ash-Sharh الشرح
- 95 Surah At-Tin التين
- 96 Surah Al-Alaq العلق
- 97 Surah Al-Qadr القدر
- 98 Surah Al-Bayyina البينة
- 99 Surah Az-Zalzala الزلزلة
- 100 Surah Al-Aadiyaat العاديات
- 101 Surah Al-Qaari'a القارعة
- 102 Surah At-Takaathur التكاثر
- 103 Surah Al-Asr العصر
- 104 Surah Al-Humaza الهمزة
- 105 Surah Al-Fil الفيل
- 106 Surah Quraish قريش
- 107 Surah Al-Maa'un الماعون
- 108 Surah Al-Kawthar الكوثر
- 109 Surah Al-Kaafiroon الكافرون
- 110 Surah An-Nasr النصر
- 111 Surah Al-Masad المسد
- 112 Surah Al-Ikhlaas الإخلاص
- 113 Surah Al-Falaq الفلق
- 114 Surah An-Naas الناس
-
▼
January
(114)