Quran Hakeem Urdu Text. قرآن پاک القرآن الحكيم قرآن مجيد

Bookmark and Share

Wednesday, January 14, 2009

94 Surah Ash-Sharh الشرح

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے



(1) کیا ہم نے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ 

أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ﴿١﴾
(2) اور کیا آپ سے آپ کا وہ بوجھ نہیں اتار دیا
وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ ﴿٢﴾
(3) جس نے آپ کی کمر جھکا دی تھی
ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ ﴿٣﴾
(4) اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ﴿٤﴾
(5) پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا ﴿٥﴾
(6) بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًۭا ﴿٦﴾
(7) پس جب آپ (تبلیغ احکام سے) فارغ ہوں تو ریاضت کیجئے
فَإِذَا فَرَغْتَ فَٱنصَبْ ﴿٧﴾
(8) اور اپنے رب کی طرف دل لگائیے
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب ﴿٨﴾

گھڑیاں - عالمی اوقات

نيويارك آسٹن پاکستان سنگاپور

مقامی وقت آسٹریلیا
سڈنی
برطانیہ
لندن
سعودی عرب
مکہ مکرمہ

Blog Archive