شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے (محمدﷺ) جو کپڑا لپیٹے پڑے ہو (1) | بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْمُدَّثِّرُ ﴿١﴾ |
اُٹھو اور ہدایت کرو (2) | قُمْ فَأَنذِرْ ﴿٢﴾ |
اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو (3) | وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ ﴿٣﴾ |
اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو (4) | وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ ﴿٤﴾ |
اور ناپاکی سے دور رہو (5) | وَٱلرُّجْزَ فَٱهْجُرْ ﴿٥﴾ |
اور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو (6) | وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ ﴿٦﴾ |
اور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو (7) | وَلِرَبِّكَ فَٱصْبِرْ ﴿٧﴾ |
جب صور پھونکا جائے گا (8) | فَإِذَا نُقِرَ فِى ٱلنَّاقُورِ ﴿٨﴾ |
وہ دن کا مشکل دن ہوگا (9) | فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍۢ يَوْمٌ عَسِيرٌ ﴿٩﴾ |
(یعنی) کافروں پر آسان نہ ہوگا (10) | عَلَى ٱلْكَٰفِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍۢ ﴿۰١﴾ |
ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا (11) | ذَرْنِى وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًۭا ﴿١١﴾ |
اور مال کثیر دیا (12) | وَجَعَلْتُ لَهُۥ مَالًۭا مَّمْدُودًۭا ﴿٢١﴾ |
اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے (13) | وَبَنِينَ شُهُودًۭا ﴿٣١﴾ |
اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی (14) | وَمَهَّدتُّ لَهُۥ تَمْهِيدًۭا ﴿٤١﴾ |
ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں (15) | ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ ﴿٥١﴾ |
ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ یہ ہماری آیتیں کا دشمن رہا ہے (16) | كَلَّآ ۖ إِنَّهُۥ كَانَ لِءَايَٰتِنَا عَنِيدًۭا ﴿٦١﴾ |
ہم اسے صعود پر چڑھائیں گے (17) | سَأُرْهِقُهُۥ صَعُودًا ﴿٧١﴾ |
اس نے فکر کیا اور تجویز کی (18) | إِنَّهُۥ فَكَّرَ وَقَدَّرَ ﴿٨١﴾ |
یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی (19) | فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ ﴿٩١﴾ |
پھر یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی (20) | ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ ﴿۰٢﴾ |
پھر تامل کیا (21) | ثُمَّ نَظَرَ ﴿١٢﴾ |
پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا (22) | ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ ﴿٢٢﴾ |
پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا (23) | ثُمَّ أَدْبَرَ وَٱسْتَكْبَرَ ﴿٣٢﴾ |
پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے (24) | فَقَالَ إِنْ هَٰذَآ إِلَّا سِحْرٌۭ يُؤْثَرُ ﴿٤٢﴾ |
(پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہے (25) | إِنْ هَٰذَآ إِلَّا قَوْلُ ٱلْبَشَرِ ﴿٥٢﴾ |
ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے (26) | سَأُصْلِيهِ سَقَرَ ﴿٦٢﴾ |
اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟ (27) | وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا سَقَرُ ﴿٧٢﴾ |
(وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی (28) | لَا تُبْقِى وَلَا تَذَرُ ﴿٨٢﴾ |
اور بدن جھلس کر سیاہ کردے گی (29) | لَوَّاحَةٌۭ لِّلْبَشَرِ ﴿٩٢﴾ |
اس پر اُنیس داروغہ ہیں (30) | عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ ﴿۰٣﴾ |
اور ہم نے دوزخ کے داروغہ فرشتے بنائے ہیں۔ اور ان کا شمار کافروں کی آزمائش کے لئے مقرر کیا ہے (اور) اس لئے کہ اہل کتاب یقین کریں اور مومنوں کا ایمان اور زیادہ ہو اور اہل کتاب اور مومن شک نہ لائیں۔ اور اس لئے کہ جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے اور (جو) کافر (ہیں) کہیں کہ اس مثال (کے بیان کرنے) سے خدا کا مقصد کیا ہے؟ اسی طرح خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور یہ تو بنی آدم کے لئے نصیحت ہے (31) | وَمَا جَعَلْنَآ أَصْحَٰبَ ٱلنَّارِ إِلَّا مَلَٰٓئِكَةًۭ ۙ وَمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ إِلَّا فِتْنَةًۭ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لِيَسْتَيْقِنَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَٰبَ وَيَزْدَادَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِيمَٰنًۭا ۙ وَلَا يَرْتَابَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَٰبَ وَٱلْمُؤْمِنُونَ ۙ وَلِيَقُولَ ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌۭ وَٱلْكَٰفِرُونَ مَاذَآ أَرَادَ ٱللَّهُ بِهَٰذَا مَثَلًۭا ۚ كَذَٰلِكَ يُضِلُّ ٱللَّهُ مَن يَشَآءُ وَيَهْدِى مَن يَشَآءُ ۚ وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَ ۚ وَمَا هِىَ إِلَّا ذِكْرَىٰ لِلْبَشَرِ﴿١٣﴾ |
ہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسم (32) | كَلَّا وَٱلْقَمَرِ ﴿٢٣﴾ |
اور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگے (33) | وَٱلَّيْلِ إِذْ أَدْبَرَ ﴿٣٣﴾ |
اور صبح کی جب روشن ہو (34) | وَٱلصُّبْحِ إِذَآ أَسْفَرَ ﴿٤٣﴾ |
کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے (35) | إِنَّهَا لَإِحْدَى ٱلْكُبَرِ ﴿٥٣﴾ |
(اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف (36) | نَذِيرًۭا لِّلْبَشَرِ ﴿٦٣﴾ |
جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے (37) | لِمَن شَآءَ مِنكُمْ أَن يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَ ﴿٧٣﴾ |
ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے (38) | كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ ﴿٨٣﴾ |
مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ) (39) | إِلَّآ أَصْحَٰبَ ٱلْيَمِينِ ﴿٩٣﴾ |
(کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے (40) | فِى جَنَّٰتٍۢ يَتَسَآءَلُونَ ﴿۰٤﴾ |
(یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے (41) | عَنِ ٱلْمُجْرِمِينَ ﴿١٤﴾ |
کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟ (42) | مَا سَلَكَكُمْ فِى سَقَرَ ﴿٢٤﴾ |
وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے (43) | قَالُوا۟ لَمْ نَكُ مِنَ ٱلْمُصَلِّينَ ﴿٣٤﴾ |
اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے (44) | وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ ٱلْمِسْكِينَ ﴿٤٤﴾ |
اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے (45) | وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ ٱلْخَآئِضِينَ ﴿٥٤﴾ |
اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے (46) | وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ ٱلدِّينِ ﴿٦٤﴾ |
یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی (47) | حَتَّىٰٓ أَتَىٰنَا ٱلْيَقِينُ ﴿٧٤﴾ |
(تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی (48) | فَمَا تَنفَعُهُمْ شَفَٰعَةُ ٱلشَّٰفِعِينَ ﴿٨٤﴾ |
ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں (49) | فَمَا لَهُمْ عَنِ ٱلتَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَ ﴿٩٤﴾ |
گویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں (50) | كَأَنَّهُمْ حُمُرٌۭ مُّسْتَنفِرَةٌۭ ﴿۰٥﴾ |
(یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں (51) | فَرَّتْ مِن قَسْوَرَةٍۭ ﴿١٥﴾ |
اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے (52) | بَلْ يُرِيدُ كُلُّ ٱمْرِئٍۢ مِّنْهُمْ أَن يُؤْتَىٰ صُحُفًۭا مُّنَشَّرَةًۭ ﴿٢٥﴾ |
ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیں (53) | كَلَّا ۖ بَل لَّا يَخَافُونَ ٱلْءَاخِرَةَ ﴿٣٥﴾ |
کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے (54) | كَلَّآ إِنَّهُۥ تَذْكِرَةٌۭ ﴿٤٥﴾ |
تو جو چاہے اسے یاد رکھے (55) | فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ ﴿٥٥﴾ |
اور یاد بھی تب ہی رکھیں گے جب خدا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق اور بخشش کا مالک ہے (56) | وَمَا يَذْكُرُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ ۚ هُوَ أَهْلُ ٱلتَّقْوَىٰ وَأَهْلُ ٱلْمَغْفِرَةِ ﴿٦٥﴾ |
Quran Hakeem Urdu Text. قرآن پاک القرآن الحكيم قرآن مجيد
Wednesday, January 14, 2009
74 Surah Al-Muddaththir المدثر
گھڑیاں - عالمی اوقات
نيويارك | آسٹن | پاکستان | سنگاپور |
مقامی وقت | آسٹریلیا سڈنی |
برطانیہ لندن |
سعودی عرب مکہ مکرمہ |
About Me
Blog Archive
-
▼
2009
(114)
-
▼
January
(114)
- 15 Surah Al-Hijr الحجر
- 16 Surah An-Nahl النحل
- 17 Surah Isra الإسراء
- 18 الكهف Surah Al-Kahf
- 19 Surah Maryam (Mary-Mother of Jesus) مريم
- 20 Surah Taha طه
- 21 Surah Al-Anbiya الأنبياء
- 22 Surah Al-Hajj الحج
- 23 المؤمنون Surah Al-Mominoon
- 24 Surah An-Noor النور
- 25 Surah Al-Furqan الفرقان
- 26 Surah Ash-Shuaara الشعراء
- 27 Surah An-Namul النمل
- 28 Surah Al-Qassas القصص
- 29 Surah Al-Ankabot العنكبوت
- 30 Surah Ar-Rom (Rome) الروم
- 31 Surah Luqman لقمان
- 32 Surah As-Sajaddah السجدة
- 33 Surah Al-Ahzaab الأحزاب
- 34 سبإ Surah Saba
- 35 فاطر Surah Faatir
- 36 يس Surah Yaseen
- 37 الصافات Surah As-Saaffaat
- 38 ص Surah Saad
- 39 الزمر Surah Az-Zumar
- 40 غافر Surah Al-Ghaafir
- 41 فصلت Surah Fussilat
- 42 الشورى Surah Ash-Shura
- 43 الزخرف Surah Az-Zukhruf
- 44 الدخان Surah Ad-Dukhaan
- 45 الجاثية Surah Al-Jaathiya
- 46 الأحقاف Surah Al-Ahqaf
- 47 Surah Muhammad محمد صلي الله عليه وسلم
- 48 الفتح Surah Al-Fath
- 49 Surah Al-Hujuraat الحجرات
- 50 ق Surah Qaaf
- 51 الذاريات Surah Adh-Dhaariyat
- 52 الطور Surah At-Tur
- 53 Surah An-Najm النجم
- 54 Surah Al-Qamar القمر
- 55 Surah Ar-Rahmaan الرحمن
- 56 Surah Al-Waaqia الواقعة
- 57 Al-Hadid الحديد
- 58 Al-Mujaadila المجادلة
- 59 Surah Al-Hashr الحشر
- 60 Al-Mumtahana الممتحنة
- 61 Surah As-Saff الصف
- 62 Al-Jumu'a الجمعة
- 63 Surah Al-Munaafiqoon المنافقون
- 64 At-Taghaabun التغابن
- 65 Surah At-Talaaq الطلاق
- 66 Surah At-Tahrim التحريم
- 67 Al-Mulk الملك
- 68 Surah Al-Qalam القلم
- 69 Surah Al-Haaqqa الحاقة
- 70 Surah Al-Ma'aarij المعارج
- 71 Surah Nooh (Noah) نوح
- 72 Surah Al-Jinn الجن
- 73 Surah Al-Muzzammil المزمل
- 74 Surah Al-Muddaththir المدثر
- 75 Surah Al-Qiyaama القيامة
- 76 Surah Al-Insaan الانسان
- 77 Surah Al-Mursalaat المرسلات
- 78 Surah An-Naba النبإ
- 79 Surah An-Naazi'aat النازعات
- 80 Surah Abasa عبس
- 81 Surah At-Takwir التكوير
- 82 Surah Al-Infitaar الإنفطار
- 83 Surah Al-Mutaffifin المطففين
- 84 Surah Al-Inshiqaaq الإنشقاق
- 85 Surah Al-Burooj البروج
- 86 Surah At-Taariq الطارق
- 87 Surah Al-A'laa الأعلى
- 88 Surah Al-Ghaashiya الغاشية
- 89 Surah Al-Fajr الفجر
- 90 Surah Al-Balad البلد
- 91 Surah Ash-Shams الشمس
- 92 Surah Al-Lail الليل
- 93 Surah Ad-Dhuhaa الضحى
- 94 Surah Ash-Sharh الشرح
- 95 Surah At-Tin التين
- 96 Surah Al-Alaq العلق
- 97 Surah Al-Qadr القدر
- 98 Surah Al-Bayyina البينة
- 99 Surah Az-Zalzala الزلزلة
- 100 Surah Al-Aadiyaat العاديات
- 101 Surah Al-Qaari'a القارعة
- 102 Surah At-Takaathur التكاثر
- 103 Surah Al-Asr العصر
- 104 Surah Al-Humaza الهمزة
- 105 Surah Al-Fil الفيل
- 106 Surah Quraish قريش
- 107 Surah Al-Maa'un الماعون
- 108 Surah Al-Kawthar الكوثر
- 109 Surah Al-Kaafiroon الكافرون
- 110 Surah An-Nasr النصر
- 111 Surah Al-Masad المسد
- 112 Surah Al-Ikhlaas الإخلاص
- 113 Surah Al-Falaq الفلق
- 114 Surah An-Naas الناس
-
▼
January
(114)