Quran Hakeem Urdu Text. قرآن پاک القرآن الحكيم قرآن مجيد

Bookmark and Share

Wednesday, January 14, 2009

91 Surah Ash-Shams الشمس

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے



(1) سورج کی اور اس کی دھوپ کی قسم ہے
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ 

وَٱلشَّمْسِ وَضُحَىٰهَا ﴿١﴾
(2) اور چاند کی جب وہ اس کے پیچھے آئے
وَٱلْقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا ﴿٢﴾
(3) اور دن کی جب وہ اس کو روشن کر دے
وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا ﴿٣﴾
(4) اور رات کی جب وہ اس کو ڈھانپ لے
وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰهَا ﴿٤﴾
(5) اور آسمان کی اور اس کی جس نے اس کو بنایا
وَٱلسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا ﴿٥﴾
(6) اور زمین اور اس کی جس نے اس کو بچھایا
وَٱلْأَرْضِ وَمَا طَحَىٰهَا ﴿٦﴾
(7) اور جان کی اور اس کی جس نے اس کو درست کیا
وَنَفْسٍۢ وَمَا سَوَّىٰهَا ﴿٧﴾
(8) پھر اس کو اس کی بدی اور نیکی سمجھائی
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَىٰهَا ﴿٨﴾
(9) بے شک وہ کامیاب ہوا جس نے اپنی روح کو پاک کر لیا
قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّىٰهَا ﴿٩﴾
(10) اوربے شک وہ غارت ہوا جس نے اس کو آلودہ کر لیا
وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا ﴿۰١﴾
(11) ثمود نے اپنی سرکشی سے (صالح کو) جھٹلایا تھا
كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَىٰهَآ ﴿١١﴾
(12) جب کہ ان کا بڑا بدبخت اٹھا
إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشْقَىٰهَا ﴿٢١﴾
(13) پس ان سے الله کے رسول نے کہا کہ الله کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے بچو
فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقْيَٰهَا ﴿٣١﴾
(14) پس انہوں نے اس کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر ان پر ان کے رب نےان کےگناہوں کے بدلے ہلاکت نازل کی پھر ان کو برابر کر دیا
فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنۢبِهِمْ فَسَوَّىٰهَا ﴿٤١﴾
(15) اوراس نے اس کےانجام کی پروا نہ کی
وَلَا يَخَافُ عُقْبَٰهَا ﴿٥١﴾

گھڑیاں - عالمی اوقات

نيويارك آسٹن پاکستان سنگاپور

مقامی وقت آسٹریلیا
سڈنی
برطانیہ
لندن
سعودی عرب
مکہ مکرمہ

Blog Archive