Quran Hakeem Urdu Text. قرآن پاک القرآن الحكيم قرآن مجيد

Bookmark and Share

Wednesday, January 14, 2009

95 Surah At-Tin التين


شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے



(1) انجیر اور زیتون کی قسم ہے
بِّسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيْتُونِ ﴿١﴾
(2) اور طور سینا کی
وَطُورِ سِينِينَ ﴿٢﴾
(3) اور اس شہر (مکہ) کی جو امن والا ہے
وَهَٰذَا ٱلْبَلَدِ ٱلْأَمِينِ ﴿٣﴾
(4) بے شک ہم نے انسان کو بڑے عمدہ انداز میں پیدا کیا ہے
لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍۢ ﴿٤﴾
(5) پھر ہم نے اسے سب سے نیچے پھینک دیا ہے
ثُمَّ رَدَدْنَٰهُ أَسْفَلَ سَٰفِلِينَ ﴿٥﴾
(6) مگر جو ایمان لائے اور نیک کام کئے سو ان کے لیے تو بے انتہا بدلہ ہے
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍۢ ﴿٦﴾
(7) پھر اس کے بعد آپ کو قیامت کے معاملہ میں کون جھٹلا سکتا ہے
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِٱلدِّينِ ﴿٧﴾
(8) کیا الله سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں (ضرور ہے)
أَلَيْسَ ٱللَّهُ بِأَحْكَمِ ٱلْحَٰكِمِينَ ﴿٨﴾

گھڑیاں - عالمی اوقات

نيويارك آسٹن پاکستان سنگاپور

مقامی وقت آسٹریلیا
سڈنی
برطانیہ
لندن
سعودی عرب
مکہ مکرمہ

Blog Archive