شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟ (1) | بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ ﴿١﴾ |
(کیا) بڑی خبر کی نسبت؟ (2) | عَنِ ٱلنَّبَإِ ٱلْعَظِيمِ ﴿٢﴾ |
جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں (3) | ٱلَّذِى هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ ﴿٣﴾ |
دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے (4) | كَلَّا سَيَعْلَمُونَ ﴿٤﴾ |
پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے (5) | ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُونَ ﴿٥﴾ |
کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا (6) | أَلَمْ نَجْعَلِ ٱلْأَرْضَ مِهَٰدًۭا ﴿٦﴾ |
اور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟) (7) | وَٱلْجِبَالَ أَوْتَادًۭا ﴿٧﴾ |
(بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا (8) | وَخَلَقْنَٰكُمْ أَزْوَٰجًۭا ﴿٨﴾ |
اور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایا (9) | وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًۭا ﴿٩﴾ |
اور رات کو پردہ مقرر کیا (10) | وَجَعَلْنَا ٱلَّيْلَ لِبَاسًۭا ﴿۰١﴾ |
اور دن کو معاش (کا وقت) قرار دیا (11) | وَجَعَلْنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشًۭا ﴿١١﴾ |
اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے (12) | وَبَنَيْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًۭا شِدَادًۭا ﴿٢١﴾ |
اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا (13) | وَجَعَلْنَا سِرَاجًۭا وَهَّاجًۭا ﴿٣١﴾ |
اور نچڑتے بادلوں سے موسلا دھار مینہ برسایا (14) | وَأَنزَلْنَا مِنَ ٱلْمُعْصِرَٰتِ مَآءًۭ ثَجَّاجًۭا ﴿٤١﴾ |
تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں (15) | لِّنُخْرِجَ بِهِۦ حَبًّۭا وَنَبَاتًۭا ﴿٥١﴾ |
اور گھنے گھنے باغ (16) | وَجَنَّٰتٍ أَلْفَافًا ﴿٦١﴾ |
بےشک فیصلہ کا دن مقرر ہے (17) | إِنَّ يَوْمَ ٱلْفَصْلِ كَانَ مِيقَٰتًۭا ﴿٧١﴾ |
جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے (18) | يَوْمَ يُنفَخُ فِى ٱلصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًۭا ﴿٨١﴾ |
اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے (19) | وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتْ أَبْوَٰبًۭا ﴿٩١﴾ |
اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے (20) | وَسُيِّرَتِ ٱلْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا ﴿۰٢﴾ |
بےشک دوزخ گھات میں ہے (21) | إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًۭا ﴿١٢﴾ |
(یعنی) سرکشوں کا وہی ٹھکانہ ہے (22) | لِّلطَّٰغِينَ مَـَٔابًۭا ﴿٢٢﴾ |
اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے (23) | لَّٰبِثِينَ فِيهَآ أَحْقَابًۭا ﴿٣٢﴾ |
وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا) (24) | لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًۭا وَلَا شَرَابًا ﴿٤٢﴾ |
مگر گرم پانی اور بہتی پیپ (25) | إِلَّا حَمِيمًۭا وَغَسَّاقًۭا ﴿٥٢﴾ |
(یہ) بدلہ ہے پورا پورا (26) | جَزَآءًۭ وِفَاقًا ﴿٦٢﴾ |
یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے (27) | إِنَّهُمْ كَانُوا۟ لَا يَرْجُونَ حِسَابًۭا ﴿٧٢﴾ |
اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے (28) | وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَا كِذَّابًۭا ﴿٨٢﴾ |
اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے (29) | وَكُلَّ شَىْءٍ أَحْصَيْنَٰهُ كِتَٰبًۭا ﴿٩٢﴾ |
سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے (30) | فَذُوقُوا۟ فَلَن نَّزِيدَكُمْ إِلَّا عَذَابًا ﴿۰٣﴾ |
بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے (31) | إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا ﴿١٣﴾ |
(یعنی) باغ اور انگور (32) | حَدَآئِقَ وَأَعْنَٰبًۭا ﴿٢٣﴾ |
اور ہم عمر نوجوان عورتیں (33) | وَكَوَاعِبَ أَتْرَابًۭا ﴿٣٣﴾ |
اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس (34) | وَكَأْسًۭا دِهَاقًۭا ﴿٤٣﴾ |
وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات) (35) | لَّا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًۭا وَلَا كِذَّٰبًۭا ﴿٥٣﴾ |
یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر (36) | جَزَآءًۭ مِّن رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًۭا ﴿٦٣﴾ |
وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا (37) | رَّبِّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ٱلرَّحْمَٰنِ ۖ لَا يَمْلِكُونَ مِنْهُ خِطَابًۭا﴿٧٣﴾ |
جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو (38) | يَوْمَ يَقُومُ ٱلرُّوحُ وَٱلْمَلَٰٓئِكَةُ صَفًّۭا ۖ لَّا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ ٱلرَّحْمَٰنُ وَقَالَ صَوَابًۭا ﴿٨٣﴾ |
یہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا ئے (39) | ذَٰلِكَ ٱلْيَوْمُ ٱلْحَقُّ ۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ مَـَٔابًا ﴿٩٣﴾ |
ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا (40) | إِنَّآ أَنذَرْنَٰكُمْ عَذَابًۭا قَرِيبًۭا يَوْمَ يَنظُرُ ٱلْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهُ وَيَقُولُ ٱلْكَافِرُ يَٰلَيْتَنِى كُنتُ تُرَٰبًۢا ﴿۰٤﴾ |
Quran Hakeem Urdu Text. قرآن پاک القرآن الحكيم قرآن مجيد
Wednesday, January 14, 2009
78 Surah An-Naba النبإ
گھڑیاں - عالمی اوقات
نيويارك | آسٹن | پاکستان | سنگاپور |
مقامی وقت | آسٹریلیا سڈنی |
برطانیہ لندن |
سعودی عرب مکہ مکرمہ |
About Me
Blog Archive
-
▼
2009
(114)
-
▼
January
(114)
- 15 Surah Al-Hijr الحجر
- 16 Surah An-Nahl النحل
- 17 Surah Isra الإسراء
- 18 الكهف Surah Al-Kahf
- 19 Surah Maryam (Mary-Mother of Jesus) مريم
- 20 Surah Taha طه
- 21 Surah Al-Anbiya الأنبياء
- 22 Surah Al-Hajj الحج
- 23 المؤمنون Surah Al-Mominoon
- 24 Surah An-Noor النور
- 25 Surah Al-Furqan الفرقان
- 26 Surah Ash-Shuaara الشعراء
- 27 Surah An-Namul النمل
- 28 Surah Al-Qassas القصص
- 29 Surah Al-Ankabot العنكبوت
- 30 Surah Ar-Rom (Rome) الروم
- 31 Surah Luqman لقمان
- 32 Surah As-Sajaddah السجدة
- 33 Surah Al-Ahzaab الأحزاب
- 34 سبإ Surah Saba
- 35 فاطر Surah Faatir
- 36 يس Surah Yaseen
- 37 الصافات Surah As-Saaffaat
- 38 ص Surah Saad
- 39 الزمر Surah Az-Zumar
- 40 غافر Surah Al-Ghaafir
- 41 فصلت Surah Fussilat
- 42 الشورى Surah Ash-Shura
- 43 الزخرف Surah Az-Zukhruf
- 44 الدخان Surah Ad-Dukhaan
- 45 الجاثية Surah Al-Jaathiya
- 46 الأحقاف Surah Al-Ahqaf
- 47 Surah Muhammad محمد صلي الله عليه وسلم
- 48 الفتح Surah Al-Fath
- 49 Surah Al-Hujuraat الحجرات
- 50 ق Surah Qaaf
- 51 الذاريات Surah Adh-Dhaariyat
- 52 الطور Surah At-Tur
- 53 Surah An-Najm النجم
- 54 Surah Al-Qamar القمر
- 55 Surah Ar-Rahmaan الرحمن
- 56 Surah Al-Waaqia الواقعة
- 57 Al-Hadid الحديد
- 58 Al-Mujaadila المجادلة
- 59 Surah Al-Hashr الحشر
- 60 Al-Mumtahana الممتحنة
- 61 Surah As-Saff الصف
- 62 Al-Jumu'a الجمعة
- 63 Surah Al-Munaafiqoon المنافقون
- 64 At-Taghaabun التغابن
- 65 Surah At-Talaaq الطلاق
- 66 Surah At-Tahrim التحريم
- 67 Al-Mulk الملك
- 68 Surah Al-Qalam القلم
- 69 Surah Al-Haaqqa الحاقة
- 70 Surah Al-Ma'aarij المعارج
- 71 Surah Nooh (Noah) نوح
- 72 Surah Al-Jinn الجن
- 73 Surah Al-Muzzammil المزمل
- 74 Surah Al-Muddaththir المدثر
- 75 Surah Al-Qiyaama القيامة
- 76 Surah Al-Insaan الانسان
- 77 Surah Al-Mursalaat المرسلات
- 78 Surah An-Naba النبإ
- 79 Surah An-Naazi'aat النازعات
- 80 Surah Abasa عبس
- 81 Surah At-Takwir التكوير
- 82 Surah Al-Infitaar الإنفطار
- 83 Surah Al-Mutaffifin المطففين
- 84 Surah Al-Inshiqaaq الإنشقاق
- 85 Surah Al-Burooj البروج
- 86 Surah At-Taariq الطارق
- 87 Surah Al-A'laa الأعلى
- 88 Surah Al-Ghaashiya الغاشية
- 89 Surah Al-Fajr الفجر
- 90 Surah Al-Balad البلد
- 91 Surah Ash-Shams الشمس
- 92 Surah Al-Lail الليل
- 93 Surah Ad-Dhuhaa الضحى
- 94 Surah Ash-Sharh الشرح
- 95 Surah At-Tin التين
- 96 Surah Al-Alaq العلق
- 97 Surah Al-Qadr القدر
- 98 Surah Al-Bayyina البينة
- 99 Surah Az-Zalzala الزلزلة
- 100 Surah Al-Aadiyaat العاديات
- 101 Surah Al-Qaari'a القارعة
- 102 Surah At-Takaathur التكاثر
- 103 Surah Al-Asr العصر
- 104 Surah Al-Humaza الهمزة
- 105 Surah Al-Fil الفيل
- 106 Surah Quraish قريش
- 107 Surah Al-Maa'un الماعون
- 108 Surah Al-Kawthar الكوثر
- 109 Surah Al-Kaafiroon الكافرون
- 110 Surah An-Nasr النصر
- 111 Surah Al-Masad المسد
- 112 Surah Al-Ikhlaas الإخلاص
- 113 Surah Al-Falaq الفلق
- 114 Surah An-Naas الناس
-
▼
January
(114)