Quran Hakeem Urdu Text. قرآن پاک القرآن الحكيم قرآن مجيد

Bookmark and Share

Wednesday, January 14, 2009

93 Surah Ad-Dhuhaa الضحى

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے



(1) دن کی روشنی کی قسم ہے
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ 

وَٱلضُّحَىٰ ﴿١﴾
(2) اور رات کی جب وہ چھا جائے
وَٱلَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ ﴿٢﴾
(3) آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ﴿٣﴾
(4) اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے
وَلَلْءَاخِرَةُ خَيْرٌۭ لَّكَ مِنَ ٱلْأُولَىٰ ﴿٤﴾
(5) اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ ﴿٥﴾
(6) کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا تھا پھر جگہ دی
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًۭا فَـَٔاوَىٰ ﴿٦﴾
(7) اور آپ کو (شریعت سے) بے خبر پایا پھر (شریعت کا) راستہ بتایا
وَوَجَدَكَ ضَآلًّۭا فَهَدَىٰ ﴿٧﴾
(8) اوراس نے آپ کو تنگدست پایا پھر غنی کر دیا
وَوَجَدَكَ عَآئِلًۭا فَأَغْنَىٰ ﴿٨﴾
(9) پھر یتیم کو دبایا نہ کرو
فَأَمَّا ٱلْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ ﴿٩﴾
(10) اورسائل کو جھڑکا نہ کرو
وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ ﴿۰١﴾
(11) اورہر حال میں اپنے رب کے احسان کا ذکر کیا کرو
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ ﴿١١﴾

گھڑیاں - عالمی اوقات

نيويارك آسٹن پاکستان سنگاپور

مقامی وقت آسٹریلیا
سڈنی
برطانیہ
لندن
سعودی عرب
مکہ مکرمہ

Blog Archive